میںANPسےتعلق رکھتاہوں لیکن نوازشریف کےحق میں ہوں اس نےپہلےایٹم بم لوگوں کو دکھایا موٹروےبنائی اسےہٹادیاگیااب CPECمنصوبہ بنارہاہےتودوباراہٹارہےہیں۔

مجھے یہ جان کر دلی افسوس ہوا ہےکہ پشاور میں کے پی کے سب سے بڑے ہسپتال میں ایک انکیوبیٹر میں چار چاربچوں کو ڈالا جا رہا ہے۔ ہسپتالوں کی یہ تباہ حالی کے پی حکومت اور پی ٹی آئی کی قیادت کی غیور عوام سے مجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے

KP needs real CHANGE
https://t.co/L8fAM78vA5

ماشاءاللہ میرے قائد میاں محمد نوازشریف میری ٹویٹ رٹویٹ کرتے ھوئے
میڈم ھن تسی ضرور کرنا رٹویٹ
@MaryamNSharif

مریم نواز کا احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ۰استغاثہ ذرہ برابر بھی اپنا کیس ثابت کرنےمیں بری طرح ناکام ھوگئی ھے۰

حسین نوازھی لندن فلیٹس کےمالک اور بینفیشل مالک ھیں،مریم نواز صرف ان جائیداد کی ٹرسٹی ھیں،عزیزہ اسٹیل مل کےقیام کےوقت مریم نواز کی عمر ۱ سال تھی۰کہانی اس ماھر فونٹ کی جو فونٹ بارےکچھ نہیں جانتاتھا۰

Load More...