Tweets of Imran Khan
Posted by MUHAMMAD AWAIS
آج ہم نے پشاور میں شوکت خانم کی سالانہ چندہ مہم کے دوران گزشتہ برس کے 7 کروڑ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 8 کروڑ روپے کے عطیات جمع کئے۔ اس سخاوت اور فیاضی پر میں پشاور کے عوام کا شکرگزار ہوں۔
Today we collected Rs 8 crore in SKMT annual zakat iftar in Peshawar, breaking last year's record of Rs 7 crore. I want to thank the people of Peshawar for their generosity.
ہیرلڈ اور ایس ڈی پی آئی کے مشترکہ سروے کے نتائج میرے لئے حددرجہ اطمینان کے باعث ہیں کہ تحریک انصاف اپنے پہلے دور حکومت ہی میں عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے میں کامیاب ہوئی۔
The Herald-SDPI survey has given me immense satisfaction that in its first stint in govt PTI has improved the lives of the common man.
میں فاٹا کےعوام کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں۔ فاٹا کا پختونخوا میں انضمام ان باحمیت اور سخت جان لوگوں کیلئے عہد نو کا آغاز ہے جنہیں دنیا میں پیچھے چھوڑ دیا گیا۔ انضمام کی راہ میں کئی دشواریاں حائل ہوں گی تاہم پختہ عزم اور ثابت قدمی سے ان پر قابو پانا ممکن ہے۔
The Herald-SDPI survey has given me immense satisfaction that in its first stint in govt PTI has improved the lives of the common man.
I want to congratulate the people of FATA. The merger of FATA with KP is a new beginning for those hardy and proud people who have been left behind in the world. The merger will confront a host of problems but with determination and perseverance these can be overcome.
تحریک انصاف پہلی مرتبہ اقتدار میں آئی اور صحت کے نظام میں انقلابی تبدیلیاں لائی۔ نظام صحت میں اس معیاری بہتری پر پختونخوا حکومت شاباش کی مستحق ہے۔ غریبوں کیلئے "صحت انصاف کارڈ" کیصورت میں ہیلتھ انشورنس پاکستان کو فلاحی مملکت بنانے کیجانب اہم قدم ہے۔
https://t.co/JREl9usL3K
This was the first time PTI was in power & KP govt needs to be commended for bringing a qualitative change in healthcare. Plus introduction of health insurance (Sehat Insaf Card) for poor households has been a step forward in making Pak a welfare state https://t.co/JREl9usL3K
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ (اسحٰق ڈار اور نواز شریف کیطرح) کوئی بھی چوری کرکے پیسہ اور بچے دونوں باہر بھجوا دے اور معصوم سی شکل بنا کر
کہہ دے کہ اسے نہیں معلوم بچوں کے پاس پیسہ کہاں سے آیا۔
آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا۔ سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں دوسال پر محیط وقت اور عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ضائع کرنے کے بعد نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز ترکیب سوجھی ہے۔ https://t.co/lhQ3B9EQej
آج وہ قطری خط سے بھی دستبردار ہوگیا۔ سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں دوسال پر محیط وقت اور عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ضائع کرنے کے بعد نواز شریف کو منی لانڈرنگ کے حق میں ایک مضحکہ خیز ترکیب سوجھی ہے۔
کتنے شرم کا مقام ہے کہ تین مرتبہ وزیر اعظم بننے والا شخص احتساب عدالت میں کہتا ہے کہ ایون فیلڈ (لندن) جائیدادیں اسکے بیٹوں کی ہیں مگر وہ نہیں جانتا کہ انکی خریداری کیلئے انکے پاس پیسا کہاں سے آیا۔ نواز شریف کے مطابق انکے بیٹے برطانوی شہری ہیں جن پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا۔